نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
والى مختصر سی جماعت حزب الله لبنان كی شكل ميں ميدان ميں اترى، جنكا اعتماد فقط اور فقط اللہ تبارک و تعالٰى كی ذات پر تها۔ انہوں نے كسی مادی خواہش يا دنياوی منصب كے لئے نہیں بلكہ مادر وطن كو صہيونی نجس پنجوں سے آزاد كرانے اور دين مبين اسلام كے اقدار كی احياء كے جذبہ كے تحت قيام كيا، تعليمات قرآن و اہل ...
والے رپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکا کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ مظاہرے ایسی حالت میں جاری ہیں کہ ڈونالڈ ٹرمپ کے انتخابات جیتے کے بعد اقتدار کی منتقلی کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔
امریکی تاریخ کے سب سے متنازع نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکی دا ...